میکاہ 1:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ15 اَے مریشہؔ کی رہنے والی میں ایک فاتح کو تیرے خِلاف اُٹھاؤں گا۔ وہ جو اِسرائیل کی شوکت ہے عدُلّامؔ میں آئے گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اَے ماریسہ کی رہنے والی تُجھ پر قبضہ کرنے والے کو تیرے پاس لاؤُں گا۔ اِسرائیل کی شَوکت عدُلاّم میں آئے گی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 ऐ मरेसा के लोगो, मैं होने दूँगा कि एक क़ब्ज़ा करनेवाला तुम पर हमला करेगा। तब इसराईल का जलाल अदुल्लाम तक पहुँचेगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 اے مریسہ کے لوگو، مَیں ہونے دوں گا کہ ایک قبضہ کرنے والا تم پر حملہ کرے گا۔ تب اسرائیل کا جلال عدُلام تک پہنچے گا۔ باب دیکھیں |