میکاہ 1:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ14 اِس لیٔے تُو مورشیت گاتؔ کو جدائی کے تحفے دے۔ اَکزِیبؔ کے شہر اِسرائیل کے بادشاہوں کے لیٔے دغاباز ثابت ہوں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 اِس لِئے تُو مورست جات کو طلاق دے گی۔ اکذِیب کے گھرانے اِسرائیل کے بادشاہوں سے دغابازی کریں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 इसलिए तुम्हें तोह्फ़े देकर मोरशत-जात को रुख़सत करनी पड़ेगी। अकज़ीब के घर इसराईल के बादशाहों के लिए फ़रेबदेह साबित होंगे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 اِس لئے تمہیں تحفے دے کر مورشت جات کو رُخصت کرنی پڑے گی۔ اکزیب کے گھر اسرائیل کے بادشاہوں کے لئے فریب دہ ثابت ہوں گے۔ باب دیکھیں |
جُنوب کے جانوروں کے متعلّق نبُوّت: اَپنی دولت گدھوں کی پیٹھ پر، اَور اَپنے خزانے اُونٹوں کے کی اُونچی پیٹھ پر لاد کر، اُن کے سفیر دُکھ اَور مُصیبت کی سرزمین میں سے ہوکر، جہاں شیرببر اَور شیرنیاں، اَور جہاں افعی اَور اُڑنے والے زہریلے سانپ رہتے ہیں، اُن لوگوں کی طرف جا رہے ہیں جِن سے اُنہیں کویٔی فائدہ نہ ہوگا،