متی 3:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ13 اُس وقت یِسوعؔ صُوبہ گلِیل سے دریائے یردنؔ کے کنارے یُوحنّا سے پاک غُسل لینے آئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اُس وقت یِسُوعؔ گلِیل سے یَردن کے کنارے یُوحنّا کے پاس اُس سے بپتِسمہ لینے آیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 फिर ईसा गलील से दरियाए-यरदन के किनारे आया ताकि यहया से बपतिस्मा ले। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 پھر عیسیٰ گلیل سے دریائے یردن کے کنارے آیا تاکہ یحییٰ سے بپتسمہ لے۔ باب دیکھیں |