Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 26:68 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

68 ”اَے المسیح، اگر تو نبی ہے تو نبُوّت کر، تُجھے کِس نے مارا؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

68 اَے مسِیح ہمیں نُبُوّت سے بتا کہ تُجھے کِس نے مارا؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

68 कहा, “ऐ मसीह, नबुव्वत करके हमें बता कि तुझे किसने मारा।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

68 کہا، ”اے مسیح، نبوّت کر کے ہمیں بتا کہ تجھے کس نے مارا۔“

باب دیکھیں کاپی




متی 26:68
11 حوالہ جات  

اُن میں سے بعض حُضُور پر تھُوکنے لگے؛ اَور آپ کی آنکھوں پر پٹّی باندھ کر، آپ کو مُکّے مار کر پُوچھنے لگے، اگر تُو نبی ہے تو، ”نبُوّت کر!“ کِس نے تُجھے مارا اَور سپاہیوں نے آپ کو طمانچے مار کر اَپنے قبضہ میں لے لیا۔


جَب اُن کی خُوشی کی اِنتہا نہ رہی تو وہ چِلّا چِلّاکر کہنے لگے، ”شِمشُونؔ کو باہر لے آؤ۔“ تاکہ وہ تماشا کرے اَور ہمارا دِل بہلائے۔ چنانچہ اُنہُوں نے شِمشُونؔ کو قَیدخانہ سے بُلوایا اَور وہ اُن کے لیٔے کھیل تماشا کرنے لگا۔ اَور جَب اُنہُوں نے اُسے دو سُتونوں کے درمیان کھڑا کیا،


اِس پر آپ کے مُنہ پر تھُوکا، آپ کے مُکّے مارے اَور بعض نے طمانچے مار کر کہا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات