متی 26:67 - اُردو ہم عصر ترجُمہ67 اِس پر آپ کے مُنہ پر تھُوکا، آپ کے مُکّے مارے اَور بعض نے طمانچے مار کر کہا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس67 اِس پر اُنہوں نے اُس کے مُنہ پر تُھوکا اور اُس کے مُکّے مارے اور بعض نے طمانچے مار کر کہا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस67 फिर वह उस पर थूकने और उसके मुक्के मारने लगे। बाज़ ने उसके थप्पड़ मार मारकर باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن67 پھر وہ اُس پر تھوکنے اور اُس کے مُکے مارنے لگے۔ بعض نے اُس کے تھپڑ مار مار کر باب دیکھیں |