متی 26:44 - اُردو ہم عصر ترجُمہ44 لہٰذا یِسوعؔ اُنہیں چھوڑکر چلے گیٔے اَور تیسری دفعہ وُہی دعا کی جو پہلے کی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس44 اور اُن کو چھوڑ کر پِھر چلا گیا اور پِھر وُہی بات کہہ کر تِیسری بار دُعا کی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस44 चुनाँचे वह उन्हें दुबारा छोड़कर चला गया और तीसरी बार यही दुआ करने लगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن44 چنانچہ وہ اُنہیں دوبارہ چھوڑ کر چلا گیا اور تیسری بار یہی دعا کرنے لگا۔ باب دیکھیں |