متی 26:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ16 اَور وہ اُس وقت سے یِسوعؔ کو پکڑوانے کا مُناسب موقع ڈھونڈنے لگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور وہ اُس وقت سے اُس کے پکڑوانے کا موقع ڈُھونڈنے لگا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 उस वक़्त से यहूदा ईसा को उनके हवाले करने का मौक़ा ढूँडने लगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اُس وقت سے یہوداہ عیسیٰ کو اُن کے حوالے کرنے کا موقع ڈھونڈنے لگا۔ باب دیکھیں |