Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 25:27 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 تو تُجھے چاہئے تھا کہ میری رقم ساہوکاروں کے حوالہ کرتا تاکہ میں واپس آکر اَپنی رقم سُود سمیت لے لیتا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 پس تُجھے لازِم تھا کہ میرا رُوپیہ ساہُوکاروں کو دیتا تو مَیں آ کر اپنا مال سُود سمیت لیتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 तो फिर तूने मेरे पैसे बैंक में क्यों न जमा करा दिए? अगर ऐसा करता तो वापसी पर मुझे कम अज़ कम वह पैसे सूद समेत मिल जाते।’

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 تو پھر تُو نے میرے پیسے بینک میں کیوں نہ جمع کرا دیئے؟ اگر ایسا کرتا تو واپسی پر مجھے کم از کم وہ پیسے سود سمیت مل جاتے۔‘

باب دیکھیں کاپی




متی 25:27
6 حوالہ جات  

تاکہ سَب لوگوں کا اِنصاف کریں اَور بےدینوں کو اُن کی سَب بدکردار حرکتوں کی خاطِر جو اُنہُوں نے بے دینی سے کیٔے ہیں، اَور اُن سَب بے دین گُنہگاروں کو جنہوں نے خُداوؔند کی مُخالفت میں کُفر بکا ہے اُنہیں مُجرم ٹھہرائے۔“


اَب ہم جانتے ہیں کہ شَریعت جو کچھ کہتی ہے اُن سے کہتی ہے جو شَریعت کے ماتحت ہیں تاکہ ہر مُنہ بندہو جائے اَور ساری دُنیا خُدا کے سامنے سزا کی مُستحق ٹھہرے۔


”اُس کے مالک نے جَواب دیا، ’اَے شریر اَور سُست خادِم! اگر تُجھے مَعلُوم تھا کہ جہاں بویا نہیں، میں وہاں سے کاٹتا ہُوں اَور جہاں بِکھیرا نہیں وہاں سے جمع کرتا ہُوں؟


” ’اَب اَیسا کرو کہ اِس سے وہ توڑا لے لو اَور اُسے دے دو جِس کے پاس دس توڑے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات