متی 22:35 - اُردو ہم عصر ترجُمہ35 اَور اُن میں سے ایک جو شَریعت کا عالِم تھا، یِسوعؔ کو آزمانے کی غرض سے پُوچھا: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس35 اور اُن میں سے ایک عالِمِ شرع نے آزمانے کے لِئے اُس سے پُوچھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस35 उनमें से एक ने जो शरीअत का आलिम था उसे फँसाने के लिए सवाल किया, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن35 اُن میں سے ایک نے جو شریعت کا عالِم تھا اُسے پھنسانے کے لئے سوال کیا، باب دیکھیں |