متی 2:21 - اُردو ہم عصر ترجُمہ21 لہٰذا حضرت یُوسیفؔ اُٹھے اَور بچّے اَور اُس کی ماں کو لے کر اِسرائیلؔ کے مُلک میں لَوٹ آئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 پس وہ اُٹھا اور بچّے اور اُس کی ماں کو ساتھ لے کر اِسرائیلؔ کے مُلک میں آ گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 चुनाँचे यूसुफ़ उठा और बच्चे और उस की माँ को लेकर मुल्के-इसराईल में लौट आया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 چنانچہ یوسف اُٹھا اور بچے اور اُس کی ماں کو لے کر ملکِ اسرائیل میں لوٹ آیا۔ باب دیکھیں |