متی 17:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ11 یِسوعؔ نے جَواب دیا، ”ایلیّاہ ضروُر آئے گا اَور سَب کُچھ بحال کرےگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اُس نے جواب میں کہا ایلیّاؔہ البتّہ آئے گا اور سب کُچھ بحال کرے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 ईसा ने जवाब दिया, “इलियास तो ज़रूर सब कुछ बहाल करने के लिए आएगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 عیسیٰ نے جواب دیا، ”الیاس تو ضرور سب کچھ بحال کرنے کے لئے آئے گا۔ باب دیکھیں |