Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 15:35 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

35 یِسوعؔ نے ہُجوم سے فرمایا کہ سَب زمین پر بیٹھ جایٔیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

35 اُس نے لوگوں کو حُکم دِیا کہ زمِین پر بَیٹھ جائیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

35 ईसा ने हुजूम को ज़मीन पर बैठने को कहा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

35 عیسیٰ نے ہجوم کو زمین پر بیٹھنے کو کہا۔

باب دیکھیں کاپی




متی 15:35
6 حوالہ جات  

یِسوعؔ نے فرمایا، ”لوگوں کو بِٹھا دو۔“ وہاں کافی گھاس تھی چنانچہ وہ لوگ (جو پانچ ہزار کے قریب تھے نیچے بیٹھ گیٔے۔)


یِسوعؔ نے اُن سے پُوچھا، ”تمہارے پاس کتنی روٹیاں ہیں؟“ اُنہُوں نے جَواب دیا، ”سات، اَور تھوڑی سِی چُھوٹی مچھلیاں ہیں۔“


اَور حُضُور نے وہ سات روٹیاں اَور مچھلیاں لے کر خُدا کا شُکر اَدا کیا، اَور اُن کے ٹکڑے کیٔے اَور اُنہیں شاگردوں کو دیتے گیٔے اَور شاگردوں نے اُنہیں لوگوں کو دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات