Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 14:32 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 اَور جَب وہ دونوں کشتی میں چڑھ گیٔے اَور ہَوا تھم گئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 اور جب وہ کشتی پر چڑھ آئے تو ہوا تھم گئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 दोनों कश्ती पर सवार हुए तो हवा थम गई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 دونوں کشتی پر سوار ہوئے تو ہَوا تھم گئی۔

باب دیکھیں کاپی




متی 14:32
6 حوالہ جات  

مگر وہ حَد سے زِیادہ ڈر گیٔے اَور ایک دُوسرے سے کہنے لگے، ”یہ کون ہے کہ ہَوا اَور لہریں بھی اِن کا حُکم مانتے ہیں!“


شاگردوں نے یِسوعؔ کو کشتی میں سوار کر لیا اَور اُن کی کشتی اُسی وقت دُوسرے کنارے جا پہُنچی جہاں شاگرد جانا چاہتے تھا۔


تَب وہ اُن کے ساتھ کشتی میں چڑھ گیٔے اَور ہَوا تھم گئی۔ شاگرد اَپنے دِلوں میں نہایت ہی حیران ہویٔے،


یِسوعؔ نے فوراً اَپنا ہاتھ بڑھایا اَور پطرس کو پکڑ لیا اَور فرمایا، ”اَے کم اِعتقاد، تُونے شک کیوں کیا؟“


تَب جو کشتی میں تھے اُنہُوں نے حُضُور کو یہ کہتے ہویٔے سَجدہ کیا، ”آپ یقیناً خُدا کے بیٹے ہیں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات