متی 14:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ16 یِسوعؔ نے فرمایا، ”اُنہیں جانے کی ضروُرت نہیں، تُم ہی اُنہیں کُچھ کھانے کو دو۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 یِسُوعؔ نے اُن سے کہا اِن کا جانا ضرُور نہیں۔ تُم ہی اِن کو کھانے کو دو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 ईसा ने जवाब दिया, “इन्हें जाने की ज़रूरत नहीं, तुम ख़ुद इन्हें खाने को दो।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 عیسیٰ نے جواب دیا، ”اِنہیں جانے کی ضرورت نہیں، تم خود اِنہیں کھانے کو دو۔“ باب دیکھیں |