متی 13:58 - اُردو ہم عصر ترجُمہ58 چنانچہ حُضُور نے اُن کی بےاِعتقادی کے سبب سے وہاں زِیادہ معجزے نہیں دِکھائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس58 اور اُس نے اُن کی بے اِعتقادی کے سبب سے وہاں بُہت سے مُعجِزے نہ دِکھائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस58 और उनके ईमान की कमी के बाइस उसने वहाँ ज़्यादा मोजिज़े न किए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن58 اور اُن کے ایمان کی کمی کے باعث اُس نے وہاں زیادہ معجزے نہ کئے۔ باب دیکھیں |