Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 13:50 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

50 اَور اُنہیں آگ کی بھٹّی میں پھینک دیں گے، جہاں رونا اَور دانت پیسنا جاری رہے گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

50 وہاں رونا اور دانت پِیسنا ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

50 उन्हें भड़कती भट्टी में फेंक देंगे जहाँ लोग रोते और दाँत पीसते रहेंगे।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

50 اُنہیں بھڑکتی بھٹی میں پھینک دیں گے جہاں لوگ روتے اور دانت پیستے رہیں گے۔“

باب دیکھیں کاپی




متی 13:50
8 حوالہ جات  

اَور اُنہیں آگ کی بھٹّی میں پھینک دیں گے، جہاں رونا اَور دانت پیسنا جاری رہے گا۔


مگر بادشاہی کے اصل وارثین کو باہر اَندھیرے میں ڈال دیا جائے گا جہاں وہ روتے اَور دانت پیستے رہیں گے۔“


جو کویٔی نیچے گِر کر سَجدہ نہ کرے اُسے اُسی وقت دہکتی ہُوئی بھٹّی میں پھینکا جائے گا۔“


”یِسوعؔ نے پُوچھا، کیا تُم یہ سَب باتیں سمجھ گیٔے؟“ اُنہُوں نے جَواب دیا، ”جی ہاں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات