متی 13:45 - اُردو ہم عصر ترجُمہ45 ”پھر آسمان کی بادشاہی اُس سوداگر کی مانِند ہے جو عُمدہ موتیوں کی تلاش میں تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس45 پِھر آسمان کی بادشاہی اُس سَوداگر کی مانِند ہے جو عُمدہ موتِیوں کی تلاش میں تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस45 नीज़, आसमान की बादशाही ऐसे सौदागर की मानिंद है जो अच्छे मोतियों की तलाश में था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن45 نیز، آسمان کی بادشاہی ایسے سوداگر کی مانند ہے جو اچھے موتیوں کی تلاش میں تھا۔ باب دیکھیں |