متی 13:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ10 تَب شاگردوں نے یِسوعؔ کے پاس آکر پُوچھا، ”آپ لوگوں سے تمثیلوں میں باتیں کیوں کرتے ہیں؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 شاگِردوں نے پاس آ کر اُس سے کہا تُو اُن سے تمثِیلوں میں کیوں باتیں کرتا ہے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 शागिर्द उसके पास आकर पूछने लगे, “आप लोगों से तमसीलों में बात क्यों करते हैं?” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 شاگرد اُس کے پاس آ کر پوچھنے لگے، ”آپ لوگوں سے تمثیلوں میں بات کیوں کرتے ہیں؟“ باب دیکھیں |