Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 10:30 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 اَور یہاں تک کہ تمہارے سَر کے سبھی بال بھی گنے ہُوئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 بلکہ تُمہارے سر کے بال بھی سب گِنے ہُوئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 न सिर्फ़ यह बल्कि तुम्हारे सर के सब बाल भी गिने हुए हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 نہ صرف یہ بلکہ تمہارے سر کے سب بال بھی گنے ہوئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




متی 10:30
6 حوالہ جات  

یقیناً، تمہارے سَر کے سبھی بال بھی گنے ہُوئے ہیں۔ لہٰذا ڈرو مت؛ تمہاری قیمت تو بہت سِی گوریّوں سے بھی زِیادہ ہے۔


لیکن لوگوں نے شاؤل سے کہا، ”کیا یُوناتانؔ کو جو اِسرائیل کے لیٔے اُتنی بڑی فتح کا باعث ہُوا مار ڈالنا ضروُری ہے؟ ہرگز نہیں! یَاہوِہ کی حیات کی قَسم اُس کے سَر کا ایک بال بھی بیکا نہ ہوگا کیونکہ اُس نے آج خُدا کی مدد سے یہ کام کیا ہے۔“ اِس طرح اُن لوگوں نے یُوناتانؔ کو بچا لیا اَور وہ مارا نہ گیا۔


اَب مَیں تمہاری مِنّت کرتا ہُوں کہ کچھ کھالو کیونکہ تمہاری سلامتی اِسی پر موقُوف ہے اَور یقین رکھو کہ تُم میں سے کسی کے سَرکا ایک بال بھی بیکا نہ ہوگا۔“


لیکن تمہارے سَر کا ایک بال بھی بیکا نہیں ہوگا۔


اُس عورت نے کہا، ”بادشاہ سلامت! میری گزارش ہے کہ یَاہوِہ اَپنے خُدا سے اِلتجا کریں کہ خُون کا اِنتقام لینے والا مزید بربادی سے باز آئے اَور میرے بیٹے کو ہلاک نہ کرنے پایٔے۔“ اُس نے کہا، ”زندہ یَاہوِہ کی قَسم، تیرے بیٹے کا ایک بال بھی زمین پر نہیں گرنے پایٔےگا۔“


شُلومونؔ نے جَواب دیا، ”اگر وہ اَپنے آپ کو لائق ثابت کرےگا تو اُس کا ایک بھی بال بیکا نہ ہوگا؛ لیکن اگر اُس میں بدی پائی گئی تو وہ ماراجائے گا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات