مرقس 9:34 - اُردو ہم عصر ترجُمہ34 وہ خاموش رہے کیونکہ راستے میں وہ آپَس میں یہ بحث کر رہے تھے کہ اُن میں بڑا کون ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس34 وہ چُپ رہے کیونکہ اُنہوں نے راہ میں ایک دُوسرے سے یہ بحث کی تھی کہ بڑا کَون ہے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस34 लेकिन वह ख़ामोश रहे, क्योंकि वह रास्ते में इस पर बहस कर रहे थे कि हममें से बड़ा कौन है? باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 لیکن وہ خاموش رہے، کیونکہ وہ راستے میں اِس پر بحث کر رہے تھے کہ ہم میں سے بڑا کون ہے؟ باب دیکھیں |