مرقس 8:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ9 حالانکہ کھانے والے لوگوں کی تعداد چار ہزار کے قریب تھی۔ اِس کے بعد یِسوعؔ نے اُنہیں رخصت کر دیا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اور لوگ چار ہزار کے قرِیب تھے۔ پِھر اُس نے اُن کو رُخصت کِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 तक़रीबन 4,000 आदमी हाज़िर थे। खाने के बाद ईसा ने उन्हें रुख़सत कर दिया باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 تقریباً 4,000 آدمی حاضر تھے۔ کھانے کے بعد عیسیٰ نے اُنہیں رُخصت کر دیا باب دیکھیں |