Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 8:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اَور خُود اَپنے شاگردوں کے ساتھ کشتی میں سوار ہوکر فوراً دَلمَنُوتؔھا کے علاقہ کے لیٔے روانہ ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اور وہ فی الفَور اپنے شاگِردوں کے ساتھ کشتی میں بَیٹھ کر دَلَمنُوتہ کے عِلاقہ میں گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 और फ़ौरन कश्ती पर सवार होकर अपने शागिर्दों के साथ दल्मनूता के इलाक़े में पहुँच गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 اور فوراً کشتی پر سوار ہو کر اپنے شاگردوں کے ساتھ دلمنوتہ کے علاقے میں پہنچ گیا۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 8:10
2 حوالہ جات  

پھر ہُجوم کو رخصت کرنے کے بعد یِسوعؔ کشتی میں سوار ہویٔے اَور مگدنؔ کی سرحدوں کے لیٔے روانہ ہو گئے۔


حالانکہ کھانے والے لوگوں کی تعداد چار ہزار کے قریب تھی۔ اِس کے بعد یِسوعؔ نے اُنہیں رخصت کر دیا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات