مرقس 7:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ1 ایک دفعہ یروشلیمؔ کے بعض فرِیسی اَور شَریعت کے کُچھ عالِم یِسوعؔ کے پاس جمع ہویٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 پِھر فریِسی اور بعض فقِیہہ اُس کے پاس جمع ہُوئے۔ وہ یروشلِیم سے آئے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 एक दिन फ़रीसी और शरीअत के कुछ आलिम यरूशलम से ईसा से मिलने आए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 ایک دن فریسی اور شریعت کے کچھ عالِم یروشلم سے عیسیٰ سے ملنے آئے۔ باب دیکھیں |