Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 6:42 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

42 سَب لوگ کھا کر سیر ہو گئے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

42 پس وہ سب کھا کر سیر ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

42 और सबने जी भरकर खाया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

42 اور سب نے جی بھر کر کھایا۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 6:42
10 حوالہ جات  

سَب لوگ کھا کر سیر ہو گئے اَور بچے ہویٔے ٹُکڑوں کی بَارہ ٹوکریاں بھر کر اُٹھائی گئیں۔


جَب لوگ پیٹ بھرکرکھا چُکے تو یِسوعؔ نے اَپنے شاگردوں سے فرمایا، ”بچے ہویٔے ٹُکڑوں کو جمع کر لو۔ کُچھ بھی ضائع نہ ہونے پایٔے۔“


یَاہوِہ نے تُمہیں حلیم کیا اَور بھُوکا بھی رہنے دیا اَور پھر تُمہیں منّا کھِلایا جِس سے نہ تُم اَور نہ تمہارے آباؤاَجداد واقف تھے تاکہ تُمہیں یہ سِکھائے کہ اِنسان صِرف روٹی ہی سے نہیں لیکن یَاہوِہ کے مُنہ سے نکلنے والے ہر کلام سے زندہ رہتاہے۔


یِسوعؔ نے وہ پانچ روٹیاں اَور دو مچھلیاں لیں اَور آسمان، کی طرف نظر اُٹھاکر اُن پر برکت مانگی۔ پھر آپ نے اُن روٹیوں کے ٹکڑے توڑ کر شاگردوں کو دئیے اَور کہا کہ اِنہیں لوگوں کے سامنے رکھتے جایٔیں۔ اِسی طرح خُداوؔند نے دو مچھلیاں بھی اُن سَب لوگوں میں تقسیم کر دیں۔


روٹیوں اَور مچھلیوں کے ٹُکڑوں کی بَارہ ٹوکریاں بھر کر اُٹھائی گئیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات