مرقس 5:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ8 بات دراصل یہ تھی کہ آپ نے اُس سے کہاتھا، ”اَے بدرُوح، اِس آدمی میں سے باہر نکل آ!“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 کیونکہ اُس نے اُس سے کہا تھا اَے ناپاک رُوح اِس آدمی میں سے نِکل آ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 क्योंकि ईसा ने उसे कहा था, “ऐ नापाक रूह, आदमी में से निकल जा!” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 کیونکہ عیسیٰ نے اُسے کہا تھا، ”اے ناپاک روح، آدمی میں سے نکل جا!“ باب دیکھیں |