Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 5:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 کیونکہ وہ کہتی تھی، ”اگر مَیں یِسوعؔ کی پوشاک ہی کو چھُو لُوں گی، تو میں شفا پا جاؤں گی۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 کیونکہ وہ کہتی تھی کہ اگر مَیں صِرف اُس کی پوشاک ہی چُھو لُوں گی تو اچّھی ہو جاؤں گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 क्योंकि उसने सोचा, “अगर मैं सिर्फ़ उसके लिबास को ही छू लूँ तो मैं शफ़ा पा लूँगी।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 کیونکہ اُس نے سوچا، ”اگر مَیں صرف اُس کے لباس کو ہی چھو لوں تو مَیں شفا پا لوں گی۔“

باب دیکھیں کاپی




مرقس 5:28
2 حوالہ جات  

اُس خاتُون نے یِسوعؔ کے بارے میں بہت کُچھ سُن رکھا تھا، چنانچہ اُس نے ہُجوم میں گھُس کر پیچھے سے یِسوعؔ کی پوشاک کو چھُو لیا،


اُسی دَم اُس کا خُون بہنا بندہو گیا اَور اُسے اَپنے بَدن میں محسُوس ہُوا کہ اُس کی ساری تکلیف جاتی رہی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات