مرقس 5:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ11 وہیں پہاڑی کے پاس سُؤروں کا ایک بڑا غول چَر رہاتھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اور وہاں پہاڑ پر سُؤروں کا ایک بڑا غول چر رہا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 उस वक़्त क़रीब की पहाड़ी पर सुअरों का बड़ा ग़ोल चर रहा था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 اُس وقت قریب کی پہاڑی پر سؤروں کا بڑا غول چر رہا تھا۔ باب دیکھیں |
جو بَیل ذبح کرتا ہے وہ آدمی کو مار ڈالنے والے کی مانند ہے، اَورجو برّہ کو قُربان کرتا ہے، وہ گویا کُتّے کی گردن توڑتا ہے؛ اَورجو اناج کی نذر کی قُربانی کے طور پر پیش کرتا ہے وہ اُس شخص کی مانند ہے جو سُؤر کا لہُو گزرانتا ہے، اَورجو لوبان جَلاتا ہے، وہ بُت پرست کی مانند ہے۔ اُنہُوں نے اَپنی اَپنی راہیں اِختیار کرلی ہیں، اَور اُن کے دِل اُن کی اَپنی مکرُوہات سے خُوش ہوتے ہیں؛