Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 5:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 بدرُوح نے آپ کی مِنّت کی کہ ہمیں اِس علاقہ سے باہر نہ بھیج۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 پِھر اُس نے اُس کی بُہت مِنّت کی کہ ہمیں اِس عِلاقہ سے باہر نہ بھیج۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 और वह बार बार मिन्नत करता रहा कि ईसा उन्हें इस इलाक़े से न निकाले।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 اور وہ بار بار منت کرتا رہا کہ عیسیٰ اُنہیں اِس علاقے سے نہ نکالے۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 5:10
4 حوالہ جات  

شَریعت کے عالِم جو یروشلیمؔ سے آئےتھے اُن کا کہنا تھا، ”یِسوعؔ میں بَعل زبُول ہے! اَور یہ بھی کہ وہ بدرُوحوں کے رہنما کی مدد سے بدرُوحوں کو نکالتے ہیں۔“


چنانچہ آپ کی اِجازت سے، بدرُوحیں اُس آدمی میں سے نکل کر سُؤروں میں داخل ہو گئیں۔ اَور اُس غول، کے سارے سُؤر جِن کی تعداد تقریباً دو ہزار تھی، ڈھلان سے جھیل کی طرف لپکے اَور پانی میں گِر کر ڈُوب مَرے۔


آپ نے بدرُوح سے پُوچھا، ”تیرا نام کیا ہے؟“ اُس نے جَواب دیا، ”میرا نام لشکر ہے، کیونکہ ہماری تعداد بہت زِیادہ ہے۔“


وہیں پہاڑی کے پاس سُؤروں کا ایک بڑا غول چَر رہاتھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات