مرقس 4:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ2 تَب وہ اُنہیں تمثیلوں کے ذریعہ بہت سِی باتیں سِکھانے لگے، اَور اَپنی تعلیم دیتے ہویٔے آپ نے فرمایا: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اور وہ اُن کو تمثِیلوں میں بُہت سی باتیں سِکھانے لگا اور اپنی تعلِیم میں اُن سے کہا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 उसने उन्हें बहुत-सी बातें तमसीलों में सिखाईं। उनमें से एक यह थी : باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 اُس نے اُنہیں بہت سی باتیں تمثیلوں میں سکھائیں۔ اُن میں سے ایک یہ تھی: باب دیکھیں |