Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 3:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اَور بدرُوحوں کو نکالنے کا اِختیار حاصل ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اور بدرُوحوں کو نِکالنے کا اِختیار رکھّیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 उसने उन्हें बदरूहें निकालने का इख़्तियार भी दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اُس نے اُنہیں بدروحیں نکالنے کا اختیار بھی دیا۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 3:15
3 حوالہ جات  

اَور حُضُور کی شہرت تمام سِیریؔا میں پھیل گئی اَور لوگ سَب مَریضوں کو جو طرح طرح کی بیماریوں اَور تکلیفوں میں مُبتلا تھے، جِن میں بدرُوحیں تھیں اَور مِرگی کے مَریضوں کو اَور مفلُوجوں کو یِسوعؔ کے پاس لاتے تھے، اَور حُضُور سَب کو شفا بخشتے تھے۔


یِسوعؔ نے بَارہ کو بطور رسول مُقرّر کیا تاکہ وہ اُن کے ساتھ رہیں اَور وہ اُنہیں مُنادی کرنے کے لیٔے بھیجیں


چنانچہ یِسوعؔ نے اِن بَارہ کو مُقرّر کیا: شمعُونؔ (جسے یِسوعؔ نے پطرس کا نام دیا)،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات