Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 15:37 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 لیکن یِسوعؔ نے بڑے زور سے چِلّاکر اَپنی جان دے دی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

37 پِھر یِسُوعؔ نے بڑی آواز سے چِلاّ کر دم دے دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 लेकिन ईसा ने बड़े ज़ोर से चिल्लाकर दम छोड़ दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 لیکن عیسیٰ نے بڑے زور سے چلّا کر دم چھوڑ دیا۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 15:37
5 حوالہ جات  

یِسوعؔ نے اُسے پیتے ہی، فرمایا، ”پُورا ہُوا“ اَور سَر جھُکا کر جان دے دی۔


اَور یِسوعؔ نے زور سے چِلّاکر کہا، ”اَے باپ! میں اَپنی جان آپ کے ہاتھوں میں سونپتا ہُوں“ اَور یہ کہہ کر دَم توڑ دیا۔


اَور یِسوعؔ نے پھر زور سے چِلّاکر اَپنی جان دے دی۔


یہ سُن کر ایک شخص دَوڑا اَور اُس نے اِسفَنج کو سِرکہ میں ڈُبویا اَور اُسے سَرکنڈے پر رکھ کر یِسوعؔ کو چُسایا۔ اَور کہا، ”اَب اِسے تنہا چھوڑ دو۔ آؤ دیکھیں کہ ایلیّاہ اِسے صلیب سے نیچے اُتارنے آتے ہیں یا نہیں؟“


یِسوعؔ نے اَپنے جِسم میں بشر کے دَوران، پُکار پُکار کر اَور آنسُو بہا بہا کر خُدا سے دعائیں اَور اِلتجائیں کیں جو اُنہیں موت سے بچا سَکتا تھا اَور خُدا ترسی کی وجہ سے اُس کی سُنی گئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات