Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 15:33 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 بَارہ بجے، سے لے کر تین بجے تک اُس سارے علاقہ میں اَندھیرا چھایا رہاتھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

33 جب دوپہر ہُوئی تو تمام مُلک میں اندھیرا چھا گیا اور تِیسرے پہر تک رہا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 दोपहर बारह बजे पूरा मुल्क अंधेरे में डूब गया। यह तारीकी तीन घंटों तक रही।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 دوپہر بارہ بجے پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا۔ یہ تاریکی تین گھنٹوں تک رہی۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 15:33
7 حوالہ جات  

بَارہ بجے سے لے کر تین بجے تک سارے علاقہ میں اَندھیرا چھایا رہا۔


جَب اُنہُوں نے حُضُور کو صلیب پر چڑھایاتھا تو صُبح کے نَو بج رہے تھے۔


خُدا نے اَندھیرا بھیج کر مُلک کو تاریک کر دیا۔ کیونکہ اُنہُوں نے اُن کے کلام سے بغاوت کی تھی۔


پس وہ چلے گیٔے۔ ”پھر اُس نے دوپہر اَور تیسرے پہر کے قریب باہر نکل کر اَیسا ہی کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات