Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 15:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اہم کاہِن آپ پر طرح طرح کے اِلزام لگانے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اور سردار کاہِن اُس پر بُہت باتوں کا اِلزام لگاتے رہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 राहनुमा इमामों ने उस पर बहुत इलज़ाम लगाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 راہنما اماموں نے اُس پر بہت الزام لگائے۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 15:3
11 حوالہ جات  

وہ ستایا گیا اَور زخمی ہُوا، پھر بھی اُس نے اَپنا مُنہ نہ کھولا؛ بھیڑ کی طرح ذبح کرنے کے لیٔے لے گیٔے، اَور جِس طرح برّہ اَپنے بال کترنے والوں کے سامنے بے زبان ہوتاہے، اُسی طرح اُنہُوں نے بھی اَپنا مُنہ نہیں کھولا۔


اِس کے بعد پِیلاطُسؔ نے یِسوعؔ کو چھوڑدینے کی کوشش کی، لیکن یہُودی رہنما چِلّا چِلّاکر کہنے لگے، ”اگر آپ نے اِس شخص کو رہا کر دیا تو آپ شَہنشاہ قَیصؔر کے خیرخواہ نہیں۔ اگر کویٔی بھی اَپنے بادشاہ ہونے کا اعلان کرتا ہے تو وہ شَہنشاہ قَیصؔر کا مُخالف سمجھا جاتا ہے۔“


پھر بھی یِسوعؔ نے کویٔی جَواب نہیں دیا، اَور اِس پر پِیلاطُسؔ کو بڑا تعجُّب ہُوا۔


اَور جَب اہم کاہِن اَور بُزرگ یِسوعؔ پر اِلزام لگائے جا رہے تھے تو آپ نے کویٔی جَواب نہ دیا۔


پِیلاطُسؔ نے آپ سے پُوچھا، ”کیا آپ یہُودیوں کے بادشاہ ہیں؟“ آپ نے جَواب دیا، ”تُم خُود ہی کہہ رہے ہو۔“


لہٰذا پِیلاطُسؔ نے آپ سے دوبارہ پُوچھا، ”آپ نے کویٔی جَواب نہیں دیا؟ دیکھئے یہ لوگ آپ پر کتنے اِلزام پر اِلزام لگا رہے ہیں۔“


میں اُس آدمی کی طرح ہُوں جسے سُنایٔی نہیں دیتا، اَور جِس کا مُنہ جَواب نہیں دے سَکتا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات