Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 15:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 جَب اُنہُوں نے حُضُور کو صلیب پر چڑھایاتھا تو صُبح کے نَو بج رہے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اور پہر دِن چڑھا تھا جب اُنہوں نے اُس کو مصلُوب کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 नौ बजे सुबह का वक़्त था जब उन्होंने उसे मसलूब किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 نو بجے صبح کا وقت تھا جب اُنہوں نے اُسے مصلوب کیا۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 15:25
6 حوالہ جات  

یہ عیدِفسح کی تیّاری کا دِن تھا؛ اَور تقریباً دوپہر کا وقت تھی۔ پِیلاطُسؔ نے یہُودیوں سے کہا، ”یہ رہا تمہارا بادشاہ۔“


بَارہ بجے، سے لے کر تین بجے تک اُس سارے علاقہ میں اَندھیرا چھایا رہاتھا۔


جَیسا تُم سمجھ رہے ہو، یہ آدمی نشہ میں نہیں ہیں کیونکہ ابھی تو صُبح کے نَو ہی بجے ہیں۔


تقریباً دوپہر کا وقت تھا، کہ چاروں طرف اَندھیرا چھا گیا اَور تین بجے تک پُورے مُلک کی یہی حالت رہی۔


بَارہ بجے سے لے کر تین بجے تک سارے علاقہ میں اَندھیرا چھایا رہا۔


تین بجے یِسوعؔ بڑی اُونچی آواز سے چِلّائے، ”ایلوئی، ایلوئی، لما شبقتنی؟“‏ (جِس کا ترجُمہ یہ ہے، ”اَے میرے خُدا! اَے میرے خُدا! آپ نے مُجھے کیوں چھوڑ دیا؟“)


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات