مرقس 15:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ23 وہاں اُنہُوں نے حُضُور کو اَیسا مُرمِلا انگوری شِیرہ پِلانے کی کوشش کی لیکن آپ نے اُسے پینے سے اِنکار کر دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اور مُر مِلی ہُوئی مَے اُسے دینے لگے مگر اُس نے نہ لی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 वहाँ उन्होंने उसे मै पेश की जिसमें मुर मिलाया गया था, लेकिन उसने पीने से इनकार किया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 وہاں اُنہوں نے اُسے مَے پیش کی جس میں مُر ملایا گیا تھا، لیکن اُس نے پینے سے انکار کیا۔ باب دیکھیں |