Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 15:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 وہ چیخے، ”اِسے مصلُوب کرو۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 وہ پِھر چِلاّئے کہ وہ مصلُوب ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 वह चीख़े, “उसे मसलूब करें।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 وہ چیخے، ”اُسے مصلوب کریں۔“

باب دیکھیں کاپی




مرقس 15:13
4 حوالہ جات  

پِیلاطُسؔ نے لوگوں سے دُوسری مرتبہ پُوچھا، ”پھر میں یِسوعؔ کے ساتھ کیا کروں جسے تُم یہُودیوں کا بادشاہ کہتے ہو۔“


آخِر کیوں؟ پِیلاطُسؔ نے اُن سے پُوچھا، ”یِسوعؔ نے کون سا جُرم کیا ہے؟“ لیکن سَب لوگ مزید طیش میں چِلّاکر بولے، ”اِسے مصلُوب کرو!“


اگرچہ وہ اُنہیں موت کی سزا کے لائق ثابت نہ کر سکے، پھر بھی اُنہُوں نے پِیلاطُسؔ سے درخواست کی کہ اُنہیں قتل کیا جائے۔


لیکن وہ چِلّانے لگے، ”کہ اِسے مصلُوب کرو! اِسے مصلُوب کرو!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات