Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 14:66 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

66 ابھی پطرس نیچے صحن ہی میں تھے، اعلیٰ کاہِن کی ایک خادِمہ وہاں قریب آ گئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

66 جب پطرؔس نِیچے صحن میں تھا تو سردار کاہِن کی لَونڈِیوں میں سے ایک وہاں آئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

66 इस दौरान पतरस नीचे सहन में था। इमामे-आज़म की एक नौकरानी वहाँ से गुज़री

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

66 اِس دوران پطرس نیچے صحن میں تھا۔ امامِ اعظم کی ایک نوکرانی وہاں سے گزری

باب دیکھیں کاپی




مرقس 14:66
8 حوالہ جات  

اَور پطرس بھی دُور سے، یِسوعؔ کا پیچھا کرتے ہویٔے اعلیٰ کاہِن کی حویلی کے اَندر صحن تک جاپہنچے۔ وہاں وہ پہرےداروں کے ساتھ بیٹھ کر آگ تاپنے لگے۔


اَور پطرس بھی دُور سے یِسوعؔ کا پیچھا کرتے ہویٔے اعلیٰ کاہِن کی حویلی کے اَندر دیوان خانہ تک جاپہنچے۔ وہ وہاں پہرےداروں کے ساتھ بیٹھ کر نتیجہ کا اِنتظار کرنے لگے۔


یہ طے ہو چُکاہے کہ شہر والے، جَلاوطنی میں لے جائے جایٔیں۔ اُن کی لونڈیاں قُمریوں کی طرح ماتم کریں، اَور چھاتِیاں پیٹیں۔


تَب اہم کاہِنوں اَور قوم کے بُزرگوں نے اعلیٰ کاہِن کائِفؔا کی حویلی میں جمع ہوکر،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات