مرقس 14:57 - اُردو ہم عصر ترجُمہ57 بعض آدمیوں نے کھڑے ہوکر اُن کے خِلاف یہ جھُوٹی گواہی دی: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس57 پِھر بعض نے اُٹھ کر اُس پر یہ جُھوٹی گواہی دی کہ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस57 आख़िरकार बाज़ ने खड़े होकर यह झूटी गवाही दी, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن57 آخرکار بعض نے کھڑے ہو کر یہ جھوٹی گواہی دی، باب دیکھیں |
”شاہِ یہُودیؔہ حِزقیاہؔ کے دَورِ حُکومت موریشیت کے باشِندے میکاہؔ نے نبُوّت کی تھی۔“ اُس نے یہُودیؔہ کے تمام لوگوں سے فرمایا تھا، قادرمُطلق یَاہوِہ فرماتے ہیں: ” ’صِیّونؔ میں کھیت کی مانند ہل چلایا جائے گا، اَور یروشلیمؔ کھنڈر میں تبدیل ہو جائے گا، اَور بیت المُقدّس کی پہاڑی گھنی جھاڑیوں سے بھر جائے گی۔‘ “