Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 14:47 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

47 جو لوگ پاس کھڑے تھے اُن میں سے ایک نے اَپنی تلوار کھینچی اَور اعلیٰ کاہِن کے خادِم پر چلائی، اَور اُس کا کان اُڑا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

47 اُن میں سے جو پاس کھڑے تھے ایک نے تلوار کھینچ کر سردار کاہِن کے نَوکر پر چلائی اور اُس کا کان اُڑا دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

47 लेकिन ईसा के पास खड़े एक शख़्स ने अपनी तलवार मियान से निकाली और इमामे-आज़म के ग़ुलाम को मारकर उसका कान उड़ा दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

47 لیکن عیسیٰ کے پاس کھڑے ایک شخص نے اپنی تلوار میان سے نکالی اور امامِ اعظم کے غلام کو مار کر اُس کا کان اُڑا دیا۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 14:47
5 حوالہ جات  

اُنہُوں نے یِسوعؔ کو پکڑکر اَپنے قبضہ میں لے لیا۔


یِسوعؔ نے اُن سے کہا، ”کیا میں بغاوت کرنے والا رہنما ہُوں، تُم مُجھے تلواریں اَور لاٹھیاں لے کر پکڑنے آئے ہو؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات