Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 13:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 آسمان سے سِتارے گِریں گے، اَور آسمان کی قُوّتیں ہلایٔی جایٔیں گی۔‘

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اور آسمان سے سِتارے گِرنے لگیں گے اور جو قُوّتیں آسمان میں ہیں وہ ہِلائی جائیں گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 सितारे आसमान पर से गिर पड़ेंगे और आसमान की क़ुव्वतें हिलाई जाएँगी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 ستارے آسمان پر سے گر پڑیں گے اور آسمان کی قوتیں ہلائی جائیں گی۔

باب دیکھیں کاپی




مرقس 13:25
4 حوالہ جات  

آسمان کے سِتارے پگھل جایٔیں گے اَور آسمان طُومار کی طرح لپیٹا جائے گا؛ اَور تمام اجرامِ فلکی انگور کی بیل کے مُرجھائے ہُوئے پتّوں، اَور اَنجیر کے درخت کے سُوکھنے سڑے پھلوں کی طرح گِر جایٔیں گے۔


آسمان کے سِتارے زمین پر اِس طرح گِر پڑے جَیسے تیز ہَوا سے ہلنے کے باعث کچّے اَنجیر کے درخت کے پھل گِر پڑتے ہیں۔


میں اُوپر آسمان میں اَور نیچے زمین پر معجزے دِکھاؤں گا، یعنی خُون، اَور آگ اَور گاڑھا دُھواں۔


اُن دِنوں کی مُصیبت کے بعد فوراً ” ’سُورج تاریک ہو جائے گا، اَور چاند کی رَوشنی جاتی رہے گی؛ آسمان سے سِتارے گِریں گے، اَور آسمان کی قُوّتیں ہلایٔی جایٔیں گی۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات