مرقس 11:30 - اُردو ہم عصر ترجُمہ30 مُجھے یہ بتاؤ! یُوحنّا کا پاک غُسل خُدا کی طرف سے تھا یا اِنسان کی طرف سے؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 یُوحنّا کا بپتِسمہ آسمان کی طرف سے تھا یا اِنسان کی طرف سے؟ مُجھے جواب دو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस30 मुझे बताओ, क्या यहया का बपतिस्मा आसमानी था या इनसानी?” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 مجھے بتاؤ، کیا یحییٰ کا بپتسمہ آسمانی تھا یا انسانی؟“ باب دیکھیں |