Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 1:33 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 یہاں تک کہ سارا شہر دروازہ کے پاس جمع ہو گیا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

33 اور سارا شہر دروازہ پر جمع ہو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 पूरा शहर दरवाज़े पर जमा हो गया

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 پورا شہر دروازے پر جمع ہو گیا

باب دیکھیں کاپی




مرقس 1:33
4 حوالہ جات  

اگلے سَبت کو تقریباً سارا شہر خُداوؔند کا کلام سُننے کے لیٔے جمع ہو گیا۔


تَب یہُودیؔہ اَور یروشلیمؔ کے سارے علاقوں سے سَب لوگ نکل کر حضرت یُوحنّا کے پاس گیٔے اَور اَپنے گُناہوں کا اقرار کیا، اَور اُنہُوں نے حضرت یُوحنّا سے دریائے یردنؔ میں پاک غُسل لیا۔


وہ سَب کَفرنحُومؔ، میں داخل ہویٔے، اَور سَبت کے دِن یِسوعؔ یہُودی عبادت گاہ میں گیٔے اَور تعلیم دینی شروع کی۔


یِسوعؔ نے بہت سے لوگوں کو اُن کی مُختلف بیماریوں سے شفا بخشی۔ اَور بہت سِی بدرُوحوں کو نکالا، مگر آپ بدرُوحوں کو بولنے نہ دیتے تھے کیونکہ بدرُوحیں اُن کو پہچانتی تھیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات