لوقا 9:37 - اُردو ہم عصر ترجُمہ37 اگلے دِن اَیسا ہُوا کہ جَب وہ پہاڑ سے نیچے آئے تو لوگوں کا ایک بڑا ہُجوم اُن سے مِلا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس37 دُوسرے دِن جب وہ پہاڑ سے اُترے تھے تو اَیسا ہُؤا کہ ایک بڑی بِھیڑ اُس سے آ مِلی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस37 अगले दिन वह पहाड़ से उतर आए तो एक बड़ा हुजूम ईसा से मिलने आया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن37 اگلے دن وہ پہاڑ سے اُتر آئے تو ایک بڑا ہجوم عیسیٰ سے ملنے آیا۔ باب دیکھیں |