Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 4:37 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 اَور آس پاس کے ہر علاقہ میں حُضُور کی شہرت بڑی تیزی پھیل گئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

37 اور گِرد و نواح میں ہر جگہ اُس کی دُھوم مچ گئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 और ईसा के बारे में चर्चा उस पूरे इलाक़े में फैल गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 اور عیسیٰ کے بارے میں چرچا اُس پورے علاقے میں پھیل گیا۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 4:37
8 حوالہ جات  

پھر یِسوعؔ رُوح کی قُوّت سے معموُر، ہوکر صُوبہ گلِیل واپس ہویٔے اَور چاروں طرف کے سارے علاقہ میں آپ کی شہرت پھیل گئی۔


ہیرودیسؔ بادشاہ نے یِسوعؔ کا ذِکر سُنا، کیونکہ اُن کا نام کافی مشہُور ہو چُکاتھا۔ بعض لوگ کہتے تھے، ”حضرت یُوحنّا پاک غُسل دینے والے مُردوں میں سے جی اُٹھے ہیں، اَور اِسی لیٔے تو اُن میں معجزے دِکھانے کی قُدرت ہے۔“


یِسوعؔ کی شہرت بڑی تیزی سے صُوبہ گلِیل کے اطراف میں پھیل گئی۔


اَور اِس بات کی خبر اُس تمام علاقہ میں پھیل گئی۔


دیکھو، میرا خادِم حِکمت سے کام لے گا؛ وہ سرفراز ہوں گے، اُوپر اُٹھایا جائے گا اَور بڑا عروج پایٔےگا۔


لیکن وہ وہاں سے نکل کر ہر کسی سے اِس بات کااِتنا، چَرچا کرنے لگا۔ آئندہ، یِسوعؔ کسی شہر میں ظاہری طور پر داخل نہ ہو سکے بَلکہ شہر سے باہر ویران جگہوں میں رہنے لگے۔ اَور پھر بھی لوگ ہر جگہ سے آپ کے پاس آتے رہتے تھے۔


لیکن اُنہُوں نے باہر نکل کر اُس تمام علاقہ میں حُضُور کی شہرت پھیلا دی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات