Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 3:31 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 اِلیاقیؔم میلیؔا کا، میلیؔا منّاہؔ کا، منّاہؔ متتّاہؔ کا، متتّاہؔ ناتنؔ کا، ناتنؔ داویؔد کا بیٹا تھا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

31 اور وہ ملےؔآہ کا اور وہ مِنّاہ کا اور وہ متَّتاہ کا اور وہ ناتن کا اور وہ داؤُد کا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 बिन मलेआह बिन मिन्नाह बिन मत्तितियाह बिन नातन बिन दाऊद

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 بن ملیاہ بن مِنّاہ بن متّتاہ بن ناتن بن داؤد

باب دیکھیں کاپی




لوقا 3:31
6 حوالہ جات  

وہاں یروشلیمؔ میں اُس کے جو بچّے پیدا ہُوئے یہ ہیں: شِمعاؔ، شوبابؔ، ناتنؔ اَور شُلومونؔ۔ یہ چاروں عمّی ایل کی بیٹی بَت شُوعؔ کے بطن سے تھے۔


اَور وہاں یروشلیمؔ میں اُس کے یہاں جو بچّے پیدا ہُوئے اُن کے نام یہ ہیں: شَمّوعؔ، شوبابؔ، ناتنؔ اَور شُلومونؔ،


اَور سارا مُلک ماتم کرےگا۔ یعنی ہر ایک گھرانا اَور اُن کی بیویوں کے ساتھ الگ الگ، داویؔد کا گھرانا اَور اُن کی بیویاں الگ، ناتنؔ کا گھرانا اَور اُن کی بیویاں الگ،


وہاں یروشلیمؔ میں اُن کے جو بچّے پیدا ہُوئے اُن کے نام یہ ہیں: شَمّوعؔ، شوبابؔ، ناتنؔ اَور شُلومونؔ،


لیوی شمعُونؔ کا، شمعُونؔ یہُوداہؔ کا، یہُوداہؔ یُوسیفؔ کا، یُوسیفؔ یُونامؔ کا، اَور یُونامؔ اِلیاقیؔم کا بیٹا تھا،


داویؔد یِشائی کا، یِشائی عوبیدؔ کا، عوبیدؔ بُوعزؔ کا، بُوعزؔ سَلمونؔ کا، سَلمونؔ نحسُونؔ کا بیٹا تھا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات