Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 24:42 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

42 اُنہُوں نے حُضُور کو بھُنی ہویٔی مچھلی کا قتلہ پیش کیا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

42 اُنہوں نے اُسے بُھنی ہُوئی مچھلی کا قتلہ دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

42 उन्होंने उसे भुनी हुई मछली का एक टुकड़ा दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

42 اُنہوں نے اُسے بُھنی ہوئی مچھلی کا ایک ٹکڑا دیا۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 24:42
4 حوالہ جات  

لیکن خُوشی اَور حیرت کے مارے جَب اُنہیں یقین نہیں آ رہاتھا، لہٰذا یِسوعؔ نے اُن سے کہا، ”کیا یہاں تمہارے پاس کُچھ کھانے کو ہے؟“


اَور آپ نے اُسے لیا اَور اُن کے سامنے کھایا۔


یِسوعؔ نے اُنہیں سخت تاکید کی کہ اِس کی خبر کسی کو نہ ہونے پایٔے، اَور فرمایا کہ لڑکی کو کُچھ کھانے کو دیا جائے۔


یِسوعؔ نے آکر روٹی لی، اَور اُنہیں دی اَور مچھلی بھی دی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات