Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 24:33 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 تَب وہ اُسی گھڑی اُٹھے اَور یروشلیمؔ واپس آئے۔ جہاں اُنہُوں نے گیارہ رسولوں اَور اُن کے ساتھیوں کو ایک جگہ اِکٹھّے پایا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

33 پس وہ اُسی گھڑی اُٹھ کر یروشلِیم کو لَوٹ گئے اور اُن گیارہ اور اُن کے ساتِھیوں کو اِکٹّھا پایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 और वह उसी वक़्त उठकर यरूशलम वापस चले गए। जब वह वहाँ पहुँचे तो ग्यारह रसूल अपने साथियों समेत पहले से जमा थे

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 اور وہ اُسی وقت اُٹھ کر یروشلم واپس چلے گئے۔ جب وہ وہاں پہنچے تو گیارہ رسول اپنے ساتھیوں سمیت پہلے سے جمع تھے

باب دیکھیں کاپی




لوقا 24:33
4 حوالہ جات  

اُنہُوں نے واپس جا کر باقی لوگوں کو خبر دی؛ لیکن اُنہُوں نے اُن کا بھی یقین نہ کیا۔


یہ سَب چند خواتین اَور خُداوؔند یِسوعؔ کی ماں، مریمؔ اَور اُن کے بھائیوں کے ساتھ ایک دِل ہوکر دعا میں مشغُول رہتے تھے۔


پھر یعقوب کو دِکھائی دئیے، اِس کے بعد سَب رسولوں کو،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات