Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 24:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 لیکن جَب وہ اَندر گئیں تو اُنہیں خُداوؔند یِسوعؔ کی لاش نہ مِلی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 مگر اندر جا کر خُداوند یِسُوعؔ کی لاش نہ پائی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 लेकिन जब वह क़ब्र में गईं तो वहाँ ख़ुदावंद ईसा की लाश न पाई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 لیکن جب وہ قبر میں گئیں تو وہاں خداوند عیسیٰ کی لاش نہ پائی۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 24:3
6 حوالہ جات  

لیکن اُنہیں یِسوعؔ کی لاش نہ مِلی۔ اُنہُوں نے لَوٹ کر ہمیں بتایا کہ اُنہُوں نے فرشتوں کو دیکھا اَور فرشتوں نے اُنہیں بتایا کہ یِسوعؔ زندہ ہو گئے ہیں۔


شاگرد جھیل کے پار جاتے وقت روٹی ساتھ لینا بھُول گیٔے تھے۔


جَب خُداوؔند نے اُس بِیوہ کو دیکھا تو اُنہیں اُس پر ترس آیا۔ حُضُور نے اُس سے کہا، ”مت رو۔“


لیکن اُنہُوں نے پتّھر کو قبر کے مُنہ سے لُڑھکا ہُوا پایا،


لہٰذا یہ ضروُری ہے کہ خُداوؔند یِسوعؔ کے ہمارے ساتھ آنے جانے کے وقت تک،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات