Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 23:37 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 اَور کہا، ”اگر تو یہُودیوں کا بادشاہ ہے، تو اَپنے آپ کو بچالے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

37 اگر تُو یہُودِیوں کا بادشاہ ہے تو اپنے آپ کو بچا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 और कहा, “अगर तू यहूदियों का बादशाह है तो अपने आपको बचा ले।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 اور کہا، ”اگر تُو یہودیوں کا بادشاہ ہے تو اپنے آپ کو بچا لے۔“

باب دیکھیں کاپی




لوقا 23:37
4 حوالہ جات  

”اِس نے اَوروں کو بچایا، لیکن اَپنے آپ کو نہیں بچا سَکتا! یہ تو اِسرائیلؔ کا بادشاہ ہے! اگر اَب بھی صلیب پر سے نیچے اُتر آئے تو ہم اِس پر ایمان لے آئیں گے۔“


اِس کا توکّل خُدا پر ہے۔ اگر خُدا اِسے چاہتاہے تو ابھی اِسے بچالے، کیونکہ اِس نے دعویٰ کیا تھا، ” ’میں خُدا کا بیٹا ہُوں۔‘ “


دو مُجرم جو مصلُوب کیٔے گیٔے تھے، اُن میں سے ایک نے یِسوعؔ کو لَعن طَعن کرتے ہویٔے کہا: ”اگر تو المسیح ہے؟ تُو اَپنے آپ کو اَور ہمیں بچا!“


اَور اُنہُوں نے آپ کے سَر کے اُوپر اِلزام کی ایک تختی لگا دی جِس پر لِکھّا تھا: یہُودیوں کا بادشاہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات