لوقا 23:36 - اُردو ہم عصر ترجُمہ36 سپاہیوں نے بھی آکر آپ کی ہنسی اُڑائی اَور پینے کے لیٔے آپ کو سِرکہ دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس36 سِپاہیوں نے بھی پاس آ کر اور سِرکہ پیش کر کے اُس پر ٹھٹّھا مارا اور کہا کہ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस36 फ़ौजियों ने भी उसे लान-तान की। उसके पास आकर उन्होंने उसे मै का सिरका पेश किया باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن36 فوجیوں نے بھی اُسے لعن طعن کی۔ اُس کے پاس آ کر اُنہوں نے اُسے مَے کا سرکہ پیش کیا باب دیکھیں |